ابنا: حملے ميں دو دہشت گرد ہلاک کردئيے گئے ہيں گورنر قندھار Toryalai Weesaکا کہنا ہے کہ وہ کمپاونڈ کے اندرہيں اور سب ہي محفوظ ہيں، صوبائي گورنر کے مطابق دو يا 3 افراد کمپاونڈ ميں داخل ہوئے تھے اور سيکورٹي فورسز نے ان کاگھيراو کرليا ہے اور وہ جلد ہي يا تو پکڑے جائيں يا مارے جائيں گے،سيکورٹي فورسز اور حملہ آوروں ميں فائرنگ کا تبادلہ جاري ہے.
.......
/169